Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان242کمپنیوں کے شیئرز  کی قیمت میں اضافہ

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان242کمپنیوں کے شیئرز  کی قیمت میں اضافہ



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔ہنڈرڈانڈیکس 690 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 804 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 434 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،242 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 138 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 35 کروڑ 44 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا  جن کی مالیت تقریباً 16 ارب 64 کروڑ سے زائد بنتی ہے۔
مجموعی طور پر مارکیٹ کی بلند ترین سطح 81ہزار980 جبکہ کم ترین سطح 81ہزار119 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں