Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessسٹاک ایکس چینج میں مثبت اختتام 100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس کا...

سٹاک ایکس چینج میں مثبت اختتام 100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس کا اضافہ



(اشرف خان)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت اختتام،100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ۔

نگران حکومت کی جانب سے معاشی استحکام کیلئے کیے جانے والے اقدامات بالآخر  رنگ دیکھا رہے ہیں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو آیا، دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 0.81 فیصد اضافے سے  64 ہزار 454 پوائنٹس پر بند ہوا، دن بھر مجموعی طور پر 354 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ،209 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 127 کے شیئرز میں کمی ہوئی ،مارکیٹ میں 24.98 ارب روپے مالیت کے 42.54 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : بلڈ شوگر کنٹرول کرنےکے 5 بہترین طریقے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں