Thursday, January 2, 2025
ہومBusinessسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے...

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج آج شدید مندی کا شکار رہی، مارکیٹ 65 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

کے ایس 100 انڈیکس میں 100 انڈیکس میں 953 پوائنٹس کی ہوئی، جس کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 801 پوائنٹس پوائنٹس پر بند ہوا۔

سٹاک بروکرز کےمطابق رمضان میں سرمایہ کار سائیڈ لائن ہو رہے ہیں۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 38 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ 100 انڈیکس 65 ہزار 755 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں