Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessسٹاک مارکیٹ 69 ہزار 600 سے زائد پوائنٹس پر بند

سٹاک مارکیٹ 69 ہزار 600 سے زائد پوائنٹس پر بند



 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک مارکیٹ 69 ہزار 600 سے زائد پوائنٹس پر بند ہو گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1203 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 69 ہزار 619 پوائنٹس پر پہنچ کر بند ہو گیا۔ 

گذشتہ روز سٹاک مارکیٹ 660 پوائنٹس اضافے سے 68 ہزار 416 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں