Monday, December 23, 2024
ہومBusinessسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا


(اشرف خان) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4 نومبر کو طلب کر لیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4 نومبر کو منعقد  ہوگا، مانیٹری پالیسی کمیٹی میں شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا، سٹیٹ بینک کل شام کو پریس ریلیز کے ذریعے اسی پالیسی بیان  جاری کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں