Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessسیم سنگ میں 31000 ملازمین نے کام بند کر دیا،  ہڑتال سے...

سیم سنگ میں 31000 ملازمین نے کام بند کر دیا،  ہڑتال سے پوری دنیا متاثر ہوگی


دنیا کی معروف اسمارٹ فون اور الیکٹرانک ڈیوائسز بنانے والی کمپنی سیم سنگ میں بڑی ہڑتال شروع ہوگئی ہے۔ جنوبی کوریا میں تقریباً 31,000 ملازمین بدھ سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر چلے گئے۔ سیم سنگ الیکٹرانکس کی سب سے بڑی یونین نے اس ہڑتال کی کال دی ہے۔ اس سے قبل ملازمین نے تین روزہ جزوی ہڑتال کی کال دی تھی۔ مطالبات پورے نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے طویل ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ سیم سنگ کی اس ہڑتال کا پوری دنیا پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں