Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessشادی ہال پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا گیا

شادی ہال پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا گیا


فوٹو فائل

شادی ہال میں تقریب کرنے پر بکنگ کرنے والوں کو 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے شادی ہال پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کر دیا ہے، ہال میں تقریب کرنے پر پارٹی سے 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔

شادی ہال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس لینے کا فیصلہ ایف بی آر حکام کی ہدایت کے تحت کیا گیا، شادی ہال کے کرائے کے علاوہ 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

رانا رئیس نے کہا کہ ودہولڈنگ ٹیکس کی رقم کا شادی ہال مالکان سے کوئی تعلق نہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں