Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessشرحِ سود پر اسٹیٹ بنیک کا اجلاس آج ہو گا، 2 فیصد...

شرحِ سود پر اسٹیٹ بنیک کا اجلاس آج ہو گا، 2 فیصد کمی کا امکان


—فائل فوٹو

شرحِ سود 19 اعشاریہ 50 برقرار رہے گی یا کچھ تبدیلی ہو گی؟ اس فیصلے کے لیے اسٹیٹ بینک کا اجلاس آج ہو گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

سرمایہ کاروں کو شرح سود میں 2 فیصد کمی کی اُمید ہے۔

واضح رہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے گزشتہ 2 اجلاسوں میں شرحِ سود 2.50 فیصد کم کی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں