Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessشرح سود میں 2 فیصد کمی نامنظور تاجروں نے اہم مطالبہ کر...

شرح سود میں 2 فیصد کمی نامنظور تاجروں نے اہم مطالبہ کر دیا



(کاوش میمن) شرح سود میں 2 فیصد کمی زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے آل کراچی تاجر اتحاد نے اس کمی کو مسترد کردیا۔

شرح سود میں 2 فیصد کمی نا منظور، کراچی فیڈریشن چیمبر کے بعد تاجروں نے بھی مسترد کردیا، چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کاکہنا ہے کہ شرح سود میں 2 فیصد کمی زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، مہنگائی کے باعث کاروبار دھنس گیا، 2 فیصد کی کمی کوئی رعایت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ایک ہفتے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

انہوں نے مزید کہا کہ کاروبار کو استحکام دینے کیلئے شرح سود کوسنگل ڈیجٹ میں لایا جائے، تاجروں کو ریلیف دئیے بغیر ٹیکس اہداف پورے نہیں ہوسکتے۔

قبل ازیں چیمبر اور فیڈریشن آف پاکستان نے بھی شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کو ناکافی قرار دیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں