Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessشمشاد اختر 3 سال کیلئے چیئر پرسن سوئی سدرن بورڈ آف ڈائریکٹر...

شمشاد اختر 3 سال کیلئے چیئر پرسن سوئی سدرن بورڈ آف ڈائریکٹر نامزد


شمشاد اختر— فائل فوٹو

نگراں وفاقی وزیرِ خزانہ شمشاد اختر 3 سال کے لیے چیئر پرسن سوئی سدرن بورڈ آف ڈائریکٹر نامزد ہوگئیں۔

وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق شمشاد اختر دوسری بار سوئی سدرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی چیئر پرسن نامزد ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق شمشاد اختر کے انتخابات تک ایس ایس جی سی کے معاملات عبوری طور پر چلائے جائیں گے۔

نگراں وزارت کے بعد شمشاد اختر چیئر پرسن ایس ایس جی سی کے انتخاب کا حصہ بن سکیں گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں