Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں انتہائی حد تک گر گئیںپاکستان میں...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں انتہائی حد تک گر گئیںپاکستان میں پیٹرول مزید سستا ہونے کا امکان



(24نیوز )کسی بھی ملک کی معیشت کو چلانے کیلئے توانائی کے وسائل سستے ہونا انتہائی ضروری ہوتے ہیں ، جبکہ پاکستان میں روز بروز بڑھتی بجلی کی قیمت اور مہنگے پیٹرول نے قومی معیشت کا دیوالیہ نکال دیا ہے ، لیکن اب خبر آئی ہے کہ پاکستانیوں کے یہ مسائل جلد حل ہونے والے ہیں ۔

تفصیلات کے  مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں انتہائی حد  تک گر گئی ہیں ،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 71.06 ڈالر ،ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 67.67 ڈالر پر آگئی ہے ، غیر ملکی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ قیمت چند مہینوں کی کم ترین سطح پر ہیں،تیل کی قیمتوں می کمی کی وجہ لیبیا سے طلب اور رسد میں اضافہ ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں