Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessعالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں کی بڑی چھلانگ 5 فیصد اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں کی بڑی چھلانگ 5 فیصد اضافہ



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشرق وسطیٰ کی خراب صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں خام تیل کی قیمت 77ڈالر 48سینٹ فی بیرل ہوگئی،امریکا میں خام تیل کی قیمت 73ڈالر 65سینٹ فی بیرل ہوگئی۔دوسری جانب ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پرتین فیصد کمی ریکارڈکی گئی ۔

اوسی اےسی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3.68ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے 3.81ملین ٹن کے مقابلےمیں 3فیصدکم ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں