Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessعالمی منڈی میں سونا مہنگاپاکستان میں صورتحال کیا رہی؟ جانیے

عالمی منڈی میں سونا مہنگاپاکستان میں صورتحال کیا رہی؟ جانیے



(ایاز رانا)عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا  13 ڈالر اضافے سے 2386 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،پاکستان میں ایک تولہ سونا 1000 ہزار اضافے سے 2لاکھ 52 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 857 اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار  478 کا ہوگیا۔جبکہ ایک تولہ چاندی 2860 روپے پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 126 یونٹس کا ڈیڑھ لاکھ بل ، شہری عدالت پہنچ گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں