Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessعالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں



دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی جانب سے سونے کی خریداری پر عالمی مارکیٹ میں پہلی بار سونا 2400 ڈالر فی اونس سے بھی تجاوز کرگیا . 

24 نیوز کے مطابق ایک ہی دن میں سونا 40 ڈالر مہنگاہوکر 2413 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح قائم کردی ،  عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے عید تعطیلات کے بعد  مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں