Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessعوام پر بجلی بم گرا دیاگیا فی یونٹ 3روپے 33پیسے اضافہ 

عوام پر بجلی بم گرا دیاگیا فی یونٹ 3روپے 33پیسے اضافہ 



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی بم گرا دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیپرا نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی،ایک ماہ کیلئے بجلی 3روپے 33پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی،اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین اضافی ادائیگیاں رواں ماہ کے بلوں میں کریں گے،اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں