Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessعوام پیٹرول میں ریلیف کی راہ دیکھتے رہے حکومت نے ایل پی...

عوام پیٹرول میں ریلیف کی راہ دیکھتے رہے حکومت نے ایل پی جی بم گرا دیاقیمت میں بڑا اضافہ



(24نیوز)ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7روپے اضافہ  کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 244روپے فی کلو مقرر ہو گئی،اضافے کے بعد ایل پی جی کا 11.8کلوگرام گھریلو سلنڈر 82روپے 84پیسے مہنگاہو گیا،ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2879روپے ہوگئی،اوگرا نے کہاکہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلئے ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں:جماعت اسلامی کے اہم رہنما گرفتار





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں