Monday, January 6, 2025
ہومBusinessعید الفطر پر بینکوں کو کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے...

عید الفطر پر بینکوں کو کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا


(24 نیوز) سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر تمام ملکی بینک اور مالیاتی اداروں کے لئے 10 سے 12 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سٹیٹ بینک عید الفطر کے موقع پر 10 سے 12 اپریل تک بند رہے گا، تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بھی 10 سے 12 اپرل تک بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تجارتی میدان سے اچھی خبر! سٹیٹ بینک  کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، اعدادوشمار جاری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں