Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessعید  کا  تیسرا روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں تاریخی اضافہ 

عید  کا  تیسرا روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں تاریخی اضافہ 



(بسیم افتخار) مرغی کی ہوش رباءقیمتوں سےشہری پریشان،   عید  کے  تیسرے روز  شہر قائد میں مرغی کی قیمتیں تاریخ کی ریکارڈسطح پر پہنچ  گئی۔

مرغی کاگوشت 800روپےکلو تک جاپہنچا، زندہ مرغی 530روپےاوراس سےزائدپرفروخت ہونےلگی۔

مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت 663روپےکلوہے جبکہ  زندہ مرغی کی سرکاری قیمت 428روپےکلوہے۔

مزید پڑھیں:  مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، آج سے بارشوں کی پیشگوئی

شہریوں کا کہنا ہے کہ  مرغی خریدنا اب مشکل ہوچکاہے، اس وقت جوقیمتیں ہیں اس سےقبل کبھی اس سطح پرنہیں پہنچی۔ صرف مرغی ہی نہیں اوربھی اشیاءاب مہنگی ہوچکی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں