Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessعید کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی 

عید کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی 



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عید کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کمی ہو گئی ،ایک تولہ سونا 2لاکھ 46ہزار 500روپے کا ہو گیاجبکہ دس گرام سونے کا بھاؤ 943روپے کم ہو کر 2لاکھ 11ہزار 334روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں