Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessفلور ملز نے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی: چیئرمین...

فلور ملز نے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی: چیئرمین عاصم رضا


—فائل فوٹو

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا نے کہا ہے کہ فلور ملز نے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے۔

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم رضا نے کہا کہ ہم کسانوں کے ساتھ ہیں، حکومت بین الصوبائی پابندی ختم کرے۔

عاصم رضا کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبے گندم خرید کر پنجاب کے کسانوں کو نقصان سے بچائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہو گئی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گندم کی قیمت کم ہونے سے آٹا سستا ہوا، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزار روپے ہو گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں