Monday, December 23, 2024
ہومBusiness فی تولہ سونے کی قیمت سیکڑوں روپےکم ہوگئی

 فی تولہ سونے کی قیمت سیکڑوں روپےکم ہوگئی



اسلا آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے کم ہو گیا۔

اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 653 ڈالرز ہو گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں