Monday, December 23, 2024
ہومBusinessفی تولہ سونے کی قیمت کتنی؟

فی تولہ سونے کی قیمت کتنی؟



(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اہم خبر،آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور قیمتیں گزشتہ روز والی ہی برقرار ہیں۔

گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھی تھی،اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی تھی۔

علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہوگئی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں:  تیل کی قیمتوں میں اضافہ

 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں