Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessلاہور: پیاز کی برآمد پر پابندی کے باوجود قیمت کم نہ ہو...

لاہور: پیاز کی برآمد پر پابندی کے باوجود قیمت کم نہ ہو سکی


—فائل فوٹو 

حکومت کی جانب سے پیاز کی برآمد پر پابندی کے باوجود اس کی قیمت پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ سبزی کی مارکیٹوں میں سرکاری ریٹ لسٹ جاری نہیں کی گئی، گیلا اور چھوٹا پیاز بیچا جا رہا ہے، پیاز کی کوالٹی بھی ناقص ہے۔

صارفین کے مطابق شادمان بازار میں پیاز 250 روپےفی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

صارفین کا بتانا ہے کہ پیاز مختلف قیمتوں میں فروخت ہو رہا ہے، کسی کسی جگہ پر پیاز 240 روپے فی کلو مل رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں