ایک طرف جہاں کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، وہیں گھریلو گیس سلنڈر کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ 14.2 کلوگرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت دہلی میں 903 روپے، کولکاتا میں 929 روپے، ممبئی میں 902.50 روپے اور چنئی میں 918.50 روپے ہے۔