Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessمرغی سرکاری ریٹ سے بھی100روپے مہنگی

مرغی سرکاری ریٹ سے بھی100روپے مہنگی



( شہزاد خان ) عیدپرمرغی کاگوشت مہنگےداموں بیچنےوالےٹریڈرزسرکاری ریٹ پربیچنے کے خلاف ورزی کر رہے ہیں ،  پولٹری ٹریڈرز اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان قیمت پرتنازعہ پیداہوگیا۔
پولٹری ٹریڈرز لاہور نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سےبرائلرکی قیمت کومستردکرتے ہوئے کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ دانستہ طورپرمارکیٹ ریٹ سے100روپےکم پرمرغی فروخت کرارہی ہے،رمضان میں 25روپےکم پرمرغی بیچی،اب 100 روپےکم پرنہیں بیچ سکتے۔
پولٹری ٹریڈرزلاہور کے صدر کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نےمارکیٹ میکنزم کیمطابق قیمت کاتعین نہ کیاتو17اپریل کوہڑتال ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں