Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessمرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا

مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا



(24نیوز ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہو گیا ہے۔

مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  566 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 376 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 390 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں: بادل برسیں گے یا نہیں؟موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 2 روپے اضافے سے انڈوں کی قیمت 269 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز گوشت کی قیمت 573 روپے فی کلو تھی۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں