Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessمرغی کا گوشت مزید مہنگا

مرغی کا گوشت مزید مہنگا



(سعید احمد) مارکیٹ کمیٹی کی جانب سےبرائلرمرغی کے گوشت کی  قیمت میں فی کلو 5 روپے مزید اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 589 روپے فی کلو مقرر ، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 392 روپے مقرر کیا گیا جبکہ  زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 406روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی 260روپے فی درجن قیمت مقرر اور انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7680روپے جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کےمختلف علاقوں میں بارشوں سے موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں