Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessمرغی کا گوشت پھر مہنگافی کلو کتنے کا ہو گیا؟

مرغی کا گوشت پھر مہنگافی کلو کتنے کا ہو گیا؟



(ویب ڈیسک)جائیں تو جائیں کہاں؟مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج پھر مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا۔

 برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 555 روپے فی کلو تھا، اس طرح مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیاجبکہ زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 383 روپے کلو اور زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 398 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہونے سے فی درجن انڈے 257 روپے کے ہو گئے، گزشتہ روز فی درجن انڈوں کی قیمت 255 روپے تھی۔

 یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کی موجیں، تنخواہوں میں مزیداضافہ ، پنشن بھی زیادہ ملے گی،حکومت نےبڑا اعلان  کر دیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں