Tuesday, December 24, 2024
ہومBusiness مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

 مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ



( سیعد احمد) مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔

لاہور میں چکن کی قیمت میں 46روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا، برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 484 روپے فی کلو  مقرر کیا گیا ،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 322 روپے جبکہ پرچون ریٹ 334روپے فی کلو جاری کر دیا گیا ہے۔

فارمی انڈے 2 روپے فی درجن مہنگے ہونے کے بعد  239 روپے فی درجن مقرر کر دیئے گئے،انڈوں کی پیٹی 7050 روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  شکست کے بعد نسیم شاہ رو پڑے،  بھارتی کپتان روہت شرما نے کیا کہا؟کھیل کے میدان سے اہم خبر





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں