Wednesday, January 1, 2025
ہومBusiness مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن کمی

 مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن کمی



(24 نیوز)لاہور میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی فی کلو 25 روپے کی کمی ہو گئی۔

زندہ مرغی کی قیمت میں 17 روپے کی کمی ہونے سے تھوک ریٹ 406 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 422 روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ مرغی کا گوشت 25 روپے سستا ہو کر 612 روپے کلو ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ سے فی درجن انڈے 408 روپے کے ہو گئے۔

واضح رہے گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 439 روپے فی کلو تھی جبکہ گوشت 637 روپے کلو فروخت ہوا۔

مزید پڑحیں:معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں