Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessمرغی کے گوشت کی قیمت میں پھراضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھراضافہ



(24نیوز)لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کا گوشت مزید 9 روپے مہنگا ہو گیا۔

 اضافے کے بعد برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی فی کلو قیمت 519 روپے ہو گئی ہے، زندہ مرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 345 روپے جبکہ پرچون ریٹ 358 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، قیمت دوبارہ 250 روپے فی درجن پر پہنچ گئی۔

 
 
 
 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں