Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessمرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی 

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی 



(ویب ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60روپے فی کلو کی کمی ریکارڈکی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 700سے کم ہو کر 640روپے ہو گئی،جبکہ انڈے کی فی درجن قیمت 300روپے برقرارہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے انڈے کی فی درجن قیمت 280سے بڑھ کر 300روپے ہو گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: موسم گرما میں صحت مند رہنے کیلئے کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں