Monday, January 6, 2025
ہومBusinessمرغی کے گوشت کے نرخ مزید کم ہو گئے

مرغی کے گوشت کے نرخ مزید کم ہو گئے



 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرغی کے گوشت کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔

لاہور انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 552 روپے کلو مقرر کر دی ہے۔ گزشتہ روز مرغی کا گوشت  12 روپے سستا ہوا تھا۔
دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کی کمی ہو گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی آج سات روپے کی کمی ہوئی ہے۔زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 381 روپے جبکہ تھوک ریٹ 367 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں