Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessمسلسل کمی کے بعد مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

مسلسل کمی کے بعد مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



(ویب ڈیسک) لاہور میں  مرغی کے گوشت کی قیمت میں کچھ دن مسلسل کمی کے بعد مرغی کا گوشت دوبارہ مہنگا ہو گیا۔

مرغی کے فی کلو گو شت میں 22 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو گو شت 526 روپے کلو ہو گیا ہے، گزشتہ روز مرغی کا گو شت 504 روپے کلو تھا۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 15 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں پہنچ سے باہر فی کلو کتنا اضافہ ہوا۔۔؟پریشان کن خبر آ گئی

انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انڈے مزید ایک روپے مہنگاہونے سے فی درجن 320 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 520 روپے کلو تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں