Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessملکی ذخائر میں 5کروڑ 90لاکھ ڈالر کا اضافہ 

ملکی ذخائر میں 5کروڑ 90لاکھ ڈالر کا اضافہ 



(اشرف خان )ایک ہفتے کے دوران ملکی مجموعی ذخائر میں 5کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 1.90کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا  ہے ، سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 9ارب 42 کروڑ 37لاکھ ڈالر ہوگئے  ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.28 ارب ڈالر ہوگئے،ملکی مجموعی ذخائر 5.90کروڑ ڈالر اضافے سے 14.70 ارب ڈالرہوگئے  ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بابراعظم عبید شاہ کی تیزگیندیں کھیلنے سے قاصر، ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں