Friday, December 27, 2024
ہومBusinessملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمیمجموعی ذخائرکتنے رہ گئے؟سٹیٹ بینک نے بتا...

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمیمجموعی ذخائرکتنے رہ گئے؟سٹیٹ بینک نے بتا دیا



(اشرف خان)بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی  ہو گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر 12.08 ارب ڈالر سے کم ہوکر 11.85 ارب ڈالر پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.30 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.51 ارب ڈالر پر آگئے۔ 

سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے ذخائر میں مجموعی طور پر 26.10 کروڑ ڈالر کمی ہوئی،رپورٹ کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 16.63 ارب ڈالر سے کم ہوکر 16.37 ارب ڈالر رہ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:کوہلی کو آسٹریلوی بلے باز کو کندھا مارنا مہنگا پڑ گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں