Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 16 کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 16 کروڑ ڈالر کی کمی



ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 فروری کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں ساڑھے 16 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 16 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 فروری تک 13 ارب 9 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر سوا 17 کروڑ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 4 کروڑ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 76 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 5 کروڑ ڈالر رہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں