Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessملکی معیشت کیلئے اچھی خبرزرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبرزرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ



(اشرف خان)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر14.77ارب ڈالر ہو گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  ملکی زر مبادلہ ذخائر 23 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.89کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا   ،جس سے ملکی زر مبادلہ ذخائر 23 اگست تک 14.77 ارب ڈالر ہوگئے ۔

اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر 11.16 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.40 ارب ڈالر ہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 27 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5.37 ارب ڈالر رہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں