Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



(ویب ڈیسک)ملک بھر میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ کیساتھ  2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے تک پہنچ گئی۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2326 ڈالر کا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں