Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 79 پیسے ہے۔ جو انٹربینک میں ڈالر کی 11 فروری کی اختتامی قیمت سے 29 پیسے کم ہے۔ 

11 فروری کو انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 8  پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہو کر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں