ایس اینڈ پی کو الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہو کر بی ہوتی نظر آ رہی ہے، بلوم برگ
امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ایس اینڈ پی (امریکا میں قائم تجارتی اور مالیاتی معلومات اور تجزیاتی ادارے) کو الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہو کر”بی”ہوتی نظر آرہی ہے۔