Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessموسم سرما کے آغاز سے قبل ہی مہنگائی نے اپنا زور دکھانا...

موسم سرما کے آغاز سے قبل ہی مہنگائی نے اپنا زور دکھانا شروع کردیا ۔ 



(آئمہ خان) موسم سرما کے آغاز سے قبل ہی مہنگائی نے اپنا زور دکھانا شروع کردیا ۔ 

ملک کی ہول سیل میں مارکٹوں میں انڈے مہنگے ہوگئے، ہول سیل میں فی درجن انڈے 310روپے تک پہنچ چکے ، ہول سیل میں فی انڈہ 25روپے کاہوگیا، جبکہ ریٹیل میں فی درجن انڈے 320روپے تک پہنچ گئے ، ریٹیل میں فی درجن انڈہ 26روپے کاہوگیا۔ 

ایک ماہ کے دوران فی درجن انڈے 60روپے تک مہنگے ہوگئے ۔ 

یہ بھی پڑھیں: ملک  بھر میں سونے کے ریٹ ایک بار پھر گر گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں