Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessموٹرسائیکل و گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہسمری ارسال

موٹرسائیکل و گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہسمری ارسال



(علی رامے)موٹرسائیکل و گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا،محکمہ ایکسائز نے موٹروہیکل  ٹرانسفر فیس میں اضافے کی سمری ارسال کر دی۔
موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس 150 سے 500 روپے کی جائے گی،1ہزار سی سی کار کی ٹرانسفر فیس 1200 سے 2500 روپےمقرر کی جائے گی،1000سی سی سے 1800 سی سی تک گاڑی کی ٹرانسفر فیس 2 سے 5 ہزار مقرر کی جائیگی۔
1800 سی سی سے اوپر والی گاڑی کی ٹرانسفر فیس 3 سے 10 ہزار مقرر کرنے کی سفارشات  جبکہ کمرشل گاڑی کی ٹرانسفر فیس 4 سے 5 ہزار روپے کی جائے گی۔
حکومت پنجاب کی منظوری سے محکمہ ایکسائز 1 ارب 12 کروڑ کا ریونیو حاصل کریگا ۔

یہ بھی پڑھیں: چکن کے دام گر گئے،فی کلو قیمت میں 85 روپے کمی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں