Monday, January 6, 2025
ہومBusinessمہنگائی سے ستائے عوام کیلئے گھر تعمیر کرنا خواب بن گیا

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے گھر تعمیر کرنا خواب بن گیا



(ویب ڈیسک) لوکل اور برانڈڈ سریئے کی قیمت میں 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لوکل اور برانڈڈ سریئے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ہے، لوکل سریا  2 لاکھ  36 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ  40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2 لاکھ  55 ہزار روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ  60 ہزار روپے فی ٹن پر ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کی  رواں مالی سال میں ریکارڈ ٹیکس وصولی، وزارتِ خزانہ نے خوشخبری سنا دی

رپورٹ کے مطابق لوہا منڈیوں میں سکریپ اور خام لوہا 1 لاکھ  60 ہزار روپے فی ٹن تک فروخت ہورہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں