Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessمہنگائی کا راج,برائلر بیفمٹن کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں

مہنگائی کا راج,برائلر بیفمٹن کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں



(شہزادخان)شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے، پروٹین کا سستا سورس ،چکن بھی سستا نہیں ہو سکا۔

 برائلر صافی مرغی بھی 700 روپے تک فروخت ہونے لگی، مٹن سرکاری قیمت 1600 کی بجائے 2400 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے،جبکہ مٹن لیگ2700 روپے فی کلوگرام تک فروخت کی جارہی ہے۔

بیف قیمہ 1000 روپے اور کٹے اور بچھڑے کا گوشت 1000 سے 1200 روپے فی کلوگرام ہے جبکہ دودھ اور دہی کی بھی مناسب قیمتوں پر دستیابی کو یقینی نہ بنایا جاسکا۔

یہ بھی پڑھیں:وٹامن کے سے بھر پور ایسی غذائیں جو دل اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں