Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessمہنگائی کی شرح میں اضافہ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی 

مہنگائی کی شرح میں اضافہ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی 



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ادارہ شماریات  نے جون 2024 کی مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون میں مئی کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 12.57 فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہری علاقوں میں مہنگائی میں 0.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 0.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ٹماٹر کی قیمت میں 38 ، پیاز کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ ہوا، دالوں کی قیمت میں 10 ، مرغی کی قیمت میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، تازہ پھلوں کی قیمت میں 4 فیصد، آٹا، انڈے ، چاول اور چینی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، کوکنگ آئل کی قیمت میں بھی معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں