Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessنئے سال کے پہلے ہی روز سونا  مہنگا ہو گیا

نئے سال کے پہلے ہی روز سونا  مہنگا ہو گیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے سال کے پہلے ہی روز عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے،جس کے بعد 24  قیراط فی تولہ سونےکی قیمت ایک ہزار اضافے کے بعد  273600 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھکر 234568 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالرمہنگا ہوکر فی اونس سونا 2624 ڈالرکا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں