Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ہڑتال شروع کر دی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن نہ ہو سکی ۔ ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف غلہ منڈیوں کے تاجروں اور ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے کاروبار بند رکھ کر ہڑتال کی جس کی وجہ سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی ممکن نہ ہوسکی ۔

“جنگ ” کے مطابق  ہڑتال کے باعث اکبری منڈی مکمل طور پر بند رہی ۔ غلہ منڈیوں کے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 3 دن کی مکمل ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے جس کے مطابق 31جولائی سے2 اگست تک ملک بھر کی تمام غلہ منڈیاں مکمل بند رہیں گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں