Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessوفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا



(وقاص عظیم) وفاقی بجٹ 2024-25 کو 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں گے، وزارت خزانہ نے بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے، آئندہ بجٹ میں ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، بجٹ میں آئی ایم ایف شرائط کو بھی شامل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی نے بڑی آفر دیدی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں