Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessٹیوٹا نے افسروں  کو دی گئی گاڑیاں واپس لے لیں

ٹیوٹا نے افسروں  کو دی گئی گاڑیاں واپس لے لیں



(جنید ریاض)مال مفت دل بے رحم ،ٹیوٹا کی جانب سے سینئر افسروں کو دی گئی قیمتی گاڑیاں خستہ حال،افسروں کی جانب سے بے دریغ استعمال سے گاڑیاں ناکارہ ہو گئیں۔
ٹیوٹا نے پنجاب بھر کے افسروں  کو دی گئی تمام گاڑیاں واپس لے لیں،ٹیوٹا پنجاب نے تمام گاڑیوں کو نیلامی میں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا،ٹیوٹا حکام کا کہنا ہے کہ  گاڑیوں کی نیلامی کیلئے اشتہار جلد دے دیا جائے گا،7سوزوکی کلٹس،آلٹو،بلینو اور سوزوکی جیپ شامل،گاڑیاں گریڈ18اور19کےسینئر افسران اورپرنسپلز کےزیر استعمال تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:غیر ملکیوں کی فول پروف سکیورٹی، وزیرداخلہ نے جامعہ پلان طلب کر لیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں